آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں روزانہ تبدیلی کے باعث ٹرانسپورٹ کا کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے۔
بلوچستان کا مسئلہ وہاں کے سردار اور ایلیٹ سردار ہیں
ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں بار بار تبدیلی کا سلسلہ ختم کرکے کاروبار کے لیے واضح اور مستحکم پالیسی بنائی جائے۔




