سردار چاہتے ہیں پاک فوج کے 1000 ارب کے بجٹ میں حصہ ملے، ترجمان پاک فوج
سردار کہتے ہیں ہمیں حصہ نہیں دو گے تو دہشتگردی کروائیں گے، ترجمان پاک فوج
چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل
کئی سردار دہشتگردی میں براہ راست ملوث ہیں، ترجمان پاک فوج
سرداروں کو لیویز فورس کی تنخواہیں چاہییں، کاروبار کے نام پر سردار ڈیزل اور منشیات سمگل کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج




