سیکرٹری صحت عظمت محمود نے تین افسران و اہلکار فوری طور پر معطل کر دیے۔
ڈاکٹر محمد تنویر، میڈیکل آفیسر معطل، ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں ڈی ایم ایس ایوننگ کے طور پر کام کر رہے تھے۔
سعد اللہ ظفر، فارمیسی ٹیکنیشن/ڈسپنسر لاہور جنرل ہسپتال کو معطل کردیا گیا.
ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل
راشد علی، وارڈ سرونٹ لاہور جنرل ہسپتال معطل.
ادویات چوری کے الزام پر تینوں ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی۔
معطلی کے بعد تینوں کو فوری طور پر سبکدوش، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔




