ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد نوید نے شاد باغ انویسٹی گیشن پولیس کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،ایس ایس پی محمد نوید نے برآمد ہونے والے طلائی زیورات اور دیگر سامان مالکان کے سپرد کر دیا .
ملزم سے ساڑھے 3کروڑ مالیت کےچ، آرٹیفشل جیولری 6قیمتی گھڑیاں، 2ٹیب برآمد ملزم سے موبائل فونز، 6عدد LCDs اور آلات نقب زنی برآمد، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملزم دن کے وقت ریکی کرتا اور جن گھروں پر تالے لگے ہوتے رات کے وقت قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو جاتا تھا، ایس ایس پی محمد نوید .
افغان مہاجرین کی واپسی: خیبرپختونخوا میں وفاقی اداروں کو کارروائی کا ٹاسک دینے کا فیصلہ
دوران تفتیش ملزمان کا شہر کے مختلف تھانوں میں نقب زنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان میں تعریفی اسناد تقسیم کیں.




