Briefing on accountability actions against government officers and officials

سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائیوں پر بریفنگ

اکتوبر 2025 سے اب تک سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف 827 کیسز سامنے آئے، 629 کیسز کے فیصلے ہو چکے جبکہ 198 کیسز پر کارروائی جاری ہے، بریفنگ

629 فیصلہ شدہ کیسز میں 589 افسران و اہلکاروں کو سزائیں دی گئیں جبکہ 40 ملازمین بری ہوئے، احتسابی کارروائیوں کے نتیجے میں 128 ملازمین سروس سے فارغ، 18 ڈس مس فرام سروس اور 6 جبری ریٹائر کیے گئے، بریفنگ

حنا جاوید قتل کیس؛ گھریلو ملازم ذیشان کے دوران تفتیش اہم انکشافات

2 ملازمین کی تنزلی، ایک کی گرفتاری، 89 کی تنخواہوں سے ریکوری اور 39 کی ترقی روکنے کی کارروائی کی گئی، 16 ملازمین کو چارج شیٹ، 14 کی تنخواہوں میں کٹوتی اور 10 کو معطل کیا گیا، بریفنگ