OGRA prices of petroleum products by 3 rupees per liter.

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی

پیٹرول کی قیمت 325 روپے سے کم ہو کر 322 روپے فی لیٹر مقرر

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 358 روپے سے کم ہو کر 355 روپے فی لیٹر مقرر

ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کرنے والے شعراء کے نام اور زندگی کے آخری اشعار

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 19 نومبر سے ہوگا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ ایکس ڈپو قیمتوں کا اعلان کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 3، 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے