The IMF is not allowing us to provide cheap electricity during specific times.

آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا۔

اسلام آباد میں بیٹری اسٹوریج فلیکسیبلٹی 2026 سے متعلق کانفرنس منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ماہرین کےسوالات کےجواب دیے۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب

اویس لغاری نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا، آئی ایم ایف کے ساتھ اس سہولت پرگزشتہ چند ماہ سے مذاکرات جاری ہیں۔