The federal government has approved the induction of nine armed forces officers into the civil service.

وفاقی حکومت نے مسلح افواج کے 9 افسروں کی سول سروس میں شمولیت کی منظوری دے دی

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں 5 ، پولیس سروس میں 2 اور فارن سروس آف پاکستان میں 2 افسران کی شمولیت کی منظوری۔

ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ایف سی بلوچستان کو 56 کروڑ 70 لاکھ روپے گرانٹ منظور

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ و تحریری تفصیلات پر مشتمل اعلامیہ کے مطابق نفسیاتی و زبانی امتحان میں تینوں مسلح افواج سے 9 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔