Seven systems of wealth

دولت کے سات نظام

امیر بننا قسمت کا کھیل نہیں، بلکہ سات نظاموں (Systems) کو سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ امیر بننے کے لیے آپ کو ان سات شعبوں میں مہارت حاصل کرنی ہوگی

1-سیکھنے کا سسٹم (Learning)

یہ سمجھنا کہ تعلیم کبھی ختم نہیں ہوتی؛ آپ کی آمدنی کا انحصار براہ راست آپ کے مسلسل سیکھنے کی رفتار پر ہے۔

2-کمیونیکشن سسٹم (Communication)

اپنے خیالات کو واضح طور پر (تحریر اور تقریر میں) دوسروں تک پہنچانے کا فن سیکھنا، کیونکہ آپ کا اثر و رسوخ آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

3-محنت کا سسٹم (Work)

صرف سخت محنت نہیں، بلکہ “اسمارٹ محنت” کرنا؛ یعنی اپنی توانائی صرف ان 20% کاموں پر لگانا جو 80% نتائج دیتے ہیں۔

سائبر کرائم کی تفتیش کرنے والے ادارے این سی سی آئی اے کرپشن سکینڈل میں افسروں کی عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آ گئی

4-نیٹ ورکنگ سسٹم (Networking)

تعلقات کو ایک سرمائے کے طور پر دیکھنا؛ مانگنے کی بجائے دوسروں کے لیے قدر (Value) پیدا کرنا تاکہ صحیح لوگ آپ سے جڑیں۔

5-سیلز کا سسٹم (Sales)

اس حقیقت کو قبول کرنا کہ ہر کامیاب شخص کو اپنے آئیڈیاز، پروڈکٹس، اور اپنی ذات کو مؤثر طریقے سے “بیچنا” (Sell) آنا چاہیے۔

6-لیورج سسٹم (Leverage)

اکیلے کام کرنے کی بجائے، دوسروں کے وقت، پیسے اور ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے اپنی طاقت اور پیداوار کو کئی گنا بڑھانا۔

7-منی سسٹم (Money)

پیسے کو بچانا نہیں، بلکہ اسے اثاثوں (Assets) میں لگا کر “پیسے سے پیسہ بنانا” سیکھنا۔