بلوچستان کا زرخیز ضلع پشین سالانہ تقریباً 5 کروڑ کلوگرام انگور پیدا کرتا ہے، جو کہ پاکستان بھر میں انگور کی مجموعی پیداوار کا 60 فیصد ہے.
سرکاری رپورٹ کے مطابق، پشین میں 98142 ٹن (یعنی تقریباً 10 کروڑ کلوگرام) انگور کی ریکارڈ توڑ پیداوار ہوئی۔
12 اگست 2026ء کا دن خلائی سائنس اور فلکیات کی تاریخ میں انتہائی خاص ہونے جا رہا ہے
پشین میں 5000 سے زائد انگور کے باغات موجود ہے، جہاں 30 سے زائد اقسام کے اعلیٰ معیار کے انگور پیدا کیے جاتے ہے۔ یہ انگور نہ صرف مقامی منڈیوں بلکہ بین الاقوامی مارکیٹوں میں بھی اپنی خوشبو، ذائقے اور معیار کی وجہ سے پہچانے جاتے ہے۔
فخر ہے ہمیں اپنے کسانوں پر، جو محنت سے علاقے کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے .




