Oil prices fall in the global market; Brent crude drops to $89.29 per barrel.

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی، برینٹ کروڈ 89.29 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں جمعرات کے روز تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

برینٹ کروڈ کی قیمت 1.45ڈالر فی بیرل کم ہونے کے بعد 89.29 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی تیل کی قیمت میں 0.85 سینٹ کمی کے بعد اس کی قیمت 83.61 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

بارش کے دوران احتیاطی تدابیر

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق کسی معاہدے کے لیے تجاویز کے تبادلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔