کینٹ ڈویژن کے تھانہ غازی اباد کی چار دیواری میں ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی
زیادتی کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ انویسٹیگیشن غازی اباد کا اے ایس ائی عمران انور نکلا
ذرائع کے مطابق تھانیدار عمران انور نے گھر کے باہر بیٹھی ذہنی معذور بچی کو موٹر سائیکل پر بٹھایا قریبی دکانداروں نے تھانیدار کو بتایا کہ لڑکی دماغی طور پر درست نہ ہے جس پر اے ایس ائی عمران انور نے اپنی وردی کا رعب جھاڑتے ہوئے بتایا کہ میں تھانےدار ہوں اور یہ ہماری ملزمہ ہیں
واپڈا ملازمین کو مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کے خلاف دائر درخواستیں خارج
جس کے گھر والوں نے اپنی بیٹی کو تلاش کرنا شروع کر دیا محلے داروں نے بتایا تھانہ غازیہ اباد کا اے ایس ائی اپ کی بیٹی کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیا ہے
فیملی جب بچی کو تلاش کرنے کے لیے غازی اباد پہنچی تو گھر سے فون ایا کہ واپس ا جائیے لڑکی گھر واپس اگئی ہے
اور اونچی اونچی رو رہی ہے جب والدین نے بچی سے تمام واقعہ پوچھا تو جس نے بتایا کہ اے ایس ائی نے تھانہ کے کمرے کے اندر میرے ساتھ زیادتی کی ہے
جس پر فوری اے ایس ائی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس کے بعد ڈی ائی جی انویسٹیگیشن




