ملتان میں کتا مار مہم میں 72 کروڑ روپے کی کرپشن، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ذولقرنین حیدر کو معطل
کئی یونین کونسلز کے سیکرٹریز بھی ملوث نکلے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے سیکرٹریز سے فرضی کمپنیاں بنوا کر کروڑوں کے فرضی بل پاس کرائے۔
بگ بینگ کیا ہے؟ — قرآن، حدیث اور سائنس کی روشنی میں
ذرائع کا کہنا ہے کہ فی گولی 1 لاکھ 10 ہزار روپے کے حساب سے بل پاس کروائے گئے جبکہ حقیقی اخراجات اس کے ایک معمولی حصے سے بھی کم تھے۔ انکوائری شروع




