Citizens are compelled to pay Rs 130.75 in taxes and margins on a single liter of petrol.

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور

پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں کے اوپر شہری بڑھتے بھاری اضافی بوجھ کی زد میں ہیں۔

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 130 روپے 75 پیسے جب کہ ایک لیٹرہائی اسپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔

21 سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کا عمران کے علاج کیلئے وزیراعظم کو دوبارہ خط

ڈیزل کی بنیادی لاگت 245 روپے 82 پیسے ہے جب کہ اس کی قیمت368 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔

ڈیزل پر مجموعی طور پر 122 روپے47 پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز وصول کیے جارہے ہیں۔