پنجاب کے کئی شہروں میں روٹی کی قیمت میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ روٹی 20 روپے تک فروخت کی جا رہی ہے.
نان بائیوں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کو نظرانداز کرتے ہوئے خودساختہ طور پر قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں، جس سے مہنگائی سے پہلے ہی پریشان غریب طبقہ مزید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے.
سکردو روڈ کی بحالی پر اہم پیش رفت، سسی حراموش بلاک پر عارضی اسٹیل پل کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری
شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے، لیکن انتظامیاں قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتی ہے.




