IHC Issues Major Ruling in Bari Imam House Case

بری امام ہاؤس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

بری امام ہاؤس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری۔

عدالت نے درخواست گزار کو 5 دن میں بری امام ہاؤس کی اونرشپ دستاویزات سی ڈی اے کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں

سی ڈی اے دستاویزات ملنے پر تحریری وجوہات کے ساتھ فیصلہ کرے گا، اونرشپ نہ ملی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

جسٹس اعجاز شوکت نے 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔