Pakistan defeated Zimbabwe by 5 wickets

پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے زمبابوے کا 148 رنز کا ہدف با آسانی 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔

سندھ حکومت کا کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ

واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز میں پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔