Important points of the Army Act Amendment Bill

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے اہم نکات،آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے سیکشن 176 سی میں ترمیم

شق 8 جی میں ترمیم کرکےچیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ 27 نومبر2025 سےختم تصورہوگا
• وزیراعظم، آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کی سفارش پر 3 سال کیلئےکمانڈرآف نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا تقررکرینگے،بل
• کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی شرائط و قواعد و ضوابط کا تعین وزیراعظم کرینگے، بل.
• وزیراعظم،چیف آف ڈیفنس فورسزکی سفارش پرکمانڈرنیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کو3 سال دوبارہ تعینات بھی کرسکیں گے،بل
• کمانڈرنیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی تقرری دوبارہ تقرری یا توسیع کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا، بل
• آرمی ایکٹ میں ریٹائرمنٹ کی عمر، سروس کی معیاد اور ان کو ہٹانا کمانڈر نیشنل اسٹرٹیجک کمانڈ پر لاگو نہیں ہو گا، بل

وفاقی دارالحکومت میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ صرف رات 12 سے صبح 5 بجے تک ہوگا

• کمانڈر نیشنل اسٹرٹیجک کمانڈ بطور جنرل پاکستان آرمی میں اپنی خدمات سر انجام دیں گے، بل.
• چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت اس دن سے شروع ہو گی جس دن سے نوٹیفیکیشن ہو گا، بل .
• آرمی چیف ہی چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے، بل ….!!!!
• جنرل کو فیلڈ مارشل کےعہدے پر ترقی دی جائے گی تو ذیلی سیکشن2 کے تحت خدمات انجام دینگے.
• حکومت آرمی چیف (چیف اف ڈیفنس فورسز) کی فرائض اور ذمہ داریوں کا تعین کرے گی.
• وفاقی حکومت ملٹی ڈومین ایریاز میں ان کی ذمہ داریوں اور فرائض کو محدود نہیں کر سکے گی.