چین کے شہر ینگ کاؤ سے الیکٹرک بسوں کی نئی کھیپ چینی پرچم بردار جہاز ایم وی روننگ 6 کے ذریعے کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔
کراچی پورٹ کے نجی ٹرمینل کے جی ٹی ایم ایل پر 179 الیکٹرک بسوں کی ہینڈلنگ جاری ہے۔
کوئٹہ ایک شہری کے گھر بیک وقت چار بچوں کی پیدائش
یہ بسیں ٹیکسلا کینٹ کے لیے مختص کی گئی ہیں اور مارگلہ ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ کے نام پر درآمد کی گئی ہیں۔




