ٹانک شہر میں دو گھنٹے کی بجلی کا ریلیف ختم ہونے کے بعد شدید گرمی کے باعث بچوں، بزرگوں، خواتین اور بیمار افراد کو رات بھر سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
30 جون 2026 کو اعلان کردہ سمر کیمپ کا باقاعدہ طور پر اختتام ہو گیا ہے
شہریوں نے قائدِ جمعیت سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ متعلقہ پیسکو چیف سے فوری رابطہ کرکے ٹانک کے عوام کے لیے سابقہ دو گھنٹے کا بجلی ریلیف دوبارہ بحال کرانے میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ شدید گرمی کے اس موسم میں بچے، بزرگ، خواتین اور بیمار افراد سکون کی رات گزار




