The summer camp, announced on June 30, 2026, has officially ended.

30 جون 2026 کو اعلان کردہ سمر کیمپ کا باقاعدہ طور پر اختتام ہو گیا ہے

تمام پرائیویٹ سکولوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ 30 جون کے بعد سے موسم گرما کی تعطیلات کے اختتام تک طلبہ و طالبات کو سمر کیمپ، تعلیمی یا ہم نصابی سرگرمیوں کے لیے نہ بلایا جائے۔

بینک یکم جولائی کو بند رہیں گے

تمام سکولز ایڈمنسٹریشن اس نوٹیفکیشن پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ قوانین کے مطابق متعلقہ سکول کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔