Trump announces postponement of attack on Iran

ٹرمپ کا ایران پر حملہ ملتوی کرنیکا اعلان

ٹرمپ کا ایران پر حملہ ملتوی کرنیکا اعلان، پاکستان اسٹاک میں زبردست تیزی، 2000 سے زائد پوائنٹس کااضافہ.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے عارضی طور پر روکنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا دورہ آزربائیجان

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور 100 انڈیکس میں اب تک 2248 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 64 ہزار 53 پوائنٹس کی سطح پر ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے کم ہوکر 278.57 روپے ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278.60 روپے پر بند ہوا تھا۔