Chief Minister Maryam Nawaz visits Azerbaijan

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا دورہ آزربائیجان

ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین دنیا بھر کے مندوبین کی توجہ کا مرکز بن گیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ورلڈ اربن فورم پہنچ گئیں

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے ورلڈ اربن فورم باکو میں ’پنجاب پویلین‘ کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا ورلڈ اربن فورم میں قائم ’پنجاب پویلین‘ کا دورہ، تفصیلی معائنہ

آذربائیجان کے شہر باکو میں پنجاب پویلین کی افتتاحی تقریب میں بین الاقوامی میڈیا کی ریکارڈ اور بھرپور شرکت

پنجاب پویلین میں موجود شرکاء اور عالمی وفود، میڈیا پرسنز کی وزیر اعلی مریم نواز شریف سے ملاقاتیں

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پویلین میں موجود بین الاقوامی شرکاء کو پنجاب کے افورڈ ایبل اربن ہاسنگ پراجیکٹ کی کامیابی سے متعلق آگاہ کیا

ٹرمپ انتظامیہ کیوبا کے خلاف فوجی کارروائی پر غور کر رہی ہے

بین الاقوامی میڈیا نے مریم نواز حکومت کے ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ پروگرام کی ریکارڈ رفتار کو رول ماڈل قرار دے دیا

عالمی وفود کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور عوامی اقدامات کو زبردست خراجِ تحسین

باکو میں اپنی چھت، اپنا گھر’ اسکیم اور عالمی پذیرائی ملی

پنجاب پویلین میں حکومتِ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ کی دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی

دستاویزی فلم میں ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ اسکیم کے تحت بننے والے گھروں کے ٹھوس شواہد پیش کیے گے

اپنی چھت اپنا گھر کی دستاویزی فلم میں عوام کی سچی خوشی دیکھ کر عالمی میڈیا اور معزز مہمانوں کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو تالیاں بجا کر داد دی

محض ایک سال کے قلیل عرصے میں ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ اسکیم کے تحت 1 لاکھ سے زائد گھر مکمل

پنجاب پویلین میں آئے مہمانوں اور عالمی میڈیا کی جانب سے ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ منصوبے کی تعریف، وزیر اعلی مریم نواز شریف کو خراج تحسین