Banks will remain closed on July 1st.

بینک یکم جولائی کو بند رہیں گے

بینک دولت پاکستان یکم جولائی 2026ء بروز بدھ کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

جہیز اور زیورات سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکروفنانس بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر آئیں گے۔