The spiritual annual ceremony of Ghusl-e-Kaaba at Masjid Al-Haram

مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب

مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب، ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم کا استعمال

مختلف اسلامی ممالک کے سفارت کاروں، او آئی سی کے نمائندوں، ممتاز علما، مشائخ اور دیگر اہم شخصیات نے بھی تقریب میں شرکت کی

بینکس قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک نہ کریں

غسلِ کعبہ کے دوران مسجد الحرام میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ زائرین کی محدود تعداد کو طواف کی اجازت دی گئی