The Khyber Pakhtunkhwa Transport Directorate has introduced a digital verification system for driving licenses.

خیبرپختونخوا ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے ڈرائیونگ لائسنس کی ڈیجیٹل تصدیق کا نظام متعارف کرا دیا

پاکستان میں پہلی بار ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن ویری فکیشن کی سہولت فراہم

ڈرائیونگ لائسنس پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری تصدیق ممکن ہوگی

کیو آر کوڈ اسکین کرتے ہی صارف متعلقہ آن لائن پورٹل پر منتقل ہو جائے گا

پاکستان میں نئی ایئرلائن “سائوتھ ائیر” کو سرٹیفکیٹ جاری

پورٹل پر لائسنس ہولڈر کی مکمل معلومات فوری طور پر دستیاب ہوں گی

شہری اپنا الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس موبائل فون میں محفوظ رکھ سکیں گے

ای-ڈی ایل کارڈ پورے ملک میں قابل قبول اور قانونی حیثیت کا حامل ہوگا