رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا؟
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے
روات، فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو، پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا
اس رنگ آف فائر کا نظارہ پاکستان میں نہیں ہوگا بلکہ صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔ جنوبی امریکا اور جنوبی افریقا کے کچھ خطوں میں جزوی سورج گرہن کو دیکھا جاسکے گا۔




