چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ۔
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا حیرت انگیز پرندہ!!
عمران خان کے مختلف مقدمات میں وکیل سردار لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے سامنے استدعا کی کہ ان کیسز میں ہم نے عمران خان سے ہدایات لینے ہیں فوری ملاقات کا حکم دیا جائے
ہم اس میں صرف نوٹس کر رہے ہیں کل دیکھ لیتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی




