Punjab government's big initiative to facilitate farmers

کاشتکاروں کی سہولت کے لئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

محکمہ زراعت اور جی سی آئی کے درمیان ایم او یو پر دستخط

جی پی آئی ملتان، بہاولپور، سرگودھا اور ساہیوال کے ماڈل ایگریکلچر مال کا انتظام سنبھالے گی

ملتان، بہاولپور، سرگودھا اور ساہیوال کے ایگریکلچر مال میں کاشتکاروں کو ون سٹاپ سلوشن ملے گا

چاروں ماڈل ایگریکلچر مال 45 ایام میں فنکشنل ہو جائیں گے

ماڈل ایگریکلچر مال پر زرعی مداخل، لون اور دیگر سروسز مہیا کی جائیں گی

حکومت پنجاب کا صوبے میں صفائی فیس عائد کرنے کا فیصلہ

ماڈل ایگریکلچر فارم پر جدید زرعی مشینری اور ٹریکٹر کی سروسز موجود ہوں گی

مشینی کاشت کے فروغ کے لئے جدید ترین زرعی مشینری بھی رینٹ پر مہیا کی جائے گی

کاشتکاروں کو ڈرون سپرے کی سروسز بھی موجود ہوں گی

مزید 10 اضلاع میں کاشتکاروں کی آسانی کیلئے ماڈل ایگریکلچر مالز بنائے جائیں گے