Punjab government buy wheat crop Rs 3,500 per maund

کاشتکاروں سے گندم کی فصل 3500 روپے فی من خریدنے کے لئے حکومت پنجاب اور پرائیویٹ سیکٹر میں معاہدہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت گندم سے متعلق اہم اجلاس گندم کی کاشت کے حوالے سے محکمہ زراعت کی تفصیلی بریفننگ .آئندہ سال گندم کی خریداری کا جامع پلان تیار.

سندھ پولیس کا تاجر برادری کے تعاون سے صوبے میں معاشی سرگرمیوں کو مکمل تحفظ دینے کے عزم کا اعادہ

پنجاب میں گندم کی کمی نہیں۔ وافر ذخائر موجود ہیں ۔کاشتکار ہمارے بھائی ہیں ۔ ساتھ نہیں چھوڑیں گے ۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گندم کے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دئیے گئے ۔ مریم نواز شریف
گندم کے کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے اربوں کے زرعی مداخل فراہم کئے گئے ۔ پنجاب میں ہر قسم کی کھاد کنٹرول ریٹ پر وافر موجود ہے ۔ مریم نواز شریف.