Punjab government Ahle Sunnah and Jamaat-e-Akabareen

حکومت پنجاب کے انتظامی و پولیس افسران کی اہل سنت وجماعت اکابرین سے ملاقات

اہل سنت و جماعت کی جانب سے علامہ سید مظفر شاہ قادری، مفتی محمد عابد مبارک المدنی، مفتی رفیع الرحمٰن نورانی، محمد عبد المصطفیٰ ہزاروی، علامہ محمد اشرف گورمانی کی شرکت ملاقات میں پنجاب میں مدارس و مساجد کی تنظیم اور دیکھ بھال بارے تفصیلی مشاورت .

حکومت پنجاب صوبے میں کسی بھی مسجد کو بند کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی.پنجاب کی کسی بھی مسجد میں نماز و عبادات میں خلل نہیں آئے گا، انتظامیہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بریسٹ کینسر آگاہی کے عالمی دن پر پیغام

حکومت پنجاب کسی مسجد کو بند نہیں کریگی، انتظامیہ کی یقین دہانی،صرف اُن مدارس کیخلاف کارروائی ہوگی جو کسی شرپسندی میں ملوث ہوں گے.پنجاب میں تمام مکاتب فکر کو مذہبی آزادی حاصل ہے، علماء وفد

مسائل کے حل کے حوالے سے پنجاب حکومت کا طرزِ عمل حوصلہ افزا ہے، علماء کا اظہارِ اطمینان ظلم اور فتنہ کی بیخ کنی کیلئے باہمی سطح پر موثر اقدام کی ضرورت ہے، علماء وفدحکومت نے یقین دہانی کروائی کے وہ صرف جرم اور فتنہ کے خلاف ہے، کسی مذہب یا مسلک کے خلاف نہیں باہمی رابطے میں تسلسل رہے گا، انتظامیہ اور علماء کا اتفاق