PCB Chairman Mohsin Naqvi along with Saudi Arabia Cricket Federation Chairman Prince Saud bin Mishaal Al Saud visited the stadium at King Fahd Abdulaziz University.

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا چیئرمین سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن شہزادہ سعود بن مشعل آل سعود کے ہمراہ کنگ فہد عبدالعزیز یونیورسٹی میں سٹیڈیم کا دورہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم کے مختلف سیکشنز کا جائزہ لیا

سٹیڈیم کے انکلوژرز کا معائنہ کیا اور مجوزہ تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا

سٹیڈیم سے سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ میں بہت مدد ملے گی اور جلد یہاں بین الاقوامی ایونٹس کا انعقاد ممکن ہو گا، محسن نقوی

سُکھ بیاس شاید اب سُکھ کا سانس لے

چیئرمین سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن شہزادہ سعود بن مشعل آل سعود کے بے پایاں تعاون کا انتہائی مشکور ہوں، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے سعودی عرب کے کرکٹ کے شاندار سفر میں اپنا حصہ ڈالنا ایک بڑا اعزاز ہے، محسن نقوی