صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ مواد سوشل میڈیا پر شئیر کرنے والا پولیس تھانہ بستی ملوک نے گرفتار کر لیا
حافظ عبد المجید سرسانہ سوشل میڈیا پر صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ مواد شئیر کرنے میں ملوث تھا
کاشتکاروں کی سہولت کے لئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
ملزم کے موبائل فون اور وٹس ایپ سٹیٹس پر لگی صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ ویڈیوز برآمد
ملزم کو سپیشل سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل کی نشان دہی پر اٹھایا گیا ہے
پولیس تھانہ بستی ملوک نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے




