یونین کونسل میں سے وارڈ سسٹم ختم ہو جائے گا، ایک یونین کونسل سے 9 ممبر کا انتخاب ہوگا
منتخب ہونے والے ممبرز کو ایک ماہ میں سیاسی جماعت میں شامل ہونا ہوگا
9 منتخب ممبرز اپنا چیئرمین اور وائس چیئرمین خود چنیں گے
سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ کی بڑی کاروائی
9 منتخب ممبرز ریزرو سیٹوں کے ممبرز بھی چنیں گے
بل منظوری کے لئے پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائے گا، بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے




