Iran launches 18th round of missiles against Israel

‏ایـران نے اسـرائـیـل کیخلاف میزائلوں کا 18 واں راؤنڈ شروع کر دیا

امام حسن مجتبیٰ” کے کوڈ نام کے ساتھ آپریشن صادق وعدہ 4 کے میزائلوں کی 18ویں لہر کے لانچ کا لمحہ، خصوصی مناظر

‏اسـرائیـل پر ایران نے تازہ میزایل داغنے کی ویڈیو بھی جاری کردی

شیخ نعیم قاسم، حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل

ایـران نے حدید 110 اور شاہد 131/136 ڈرون اسـرائـیل پر مارنے کی ویڈیو بھی جاری کردی

‏ایـران کے میزائلوں سے اسـرائـیل میں تباہی کے تازہ مناظر بھی سامنے آگئے

اسی ویڈیو میں تمام مختلف مناظر کو جوڑ کر ایک ویڈیو کی صورت میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں