ہم لبنانی حکومت کے ساتھ معاہدے کے پابند تھے لیکن اسرائیل نے اس کی ایک شق پر بھی عمل نہیں کیا۔
ہم سفارتی راستے پر آمادہ ہو گئے، لیکن پندرہ ماہ میں لبنان کے لیے کوئی نتیجہ یا کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
ہم نے اسرائیلی حکومت کی بار بار کی جارحیت کا جواب نہیں دیا تاکہ سفارتی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام نہ لگایا جائے۔
سکھر بیراج پر مرمتی کام کے دوران پانی کا دباؤ بڑھنے سے عارضی بند ٹوٹ گیا
ہم نے بارہا کہا ہے کہ ہمارے صبر کی حد ہے صیہونی حکومت نے اپنی جارحیت کے ساتھ ان حدود کو پار کر دیا ہے۔
اسرائیل توسیع کا خواہاں ہے اور جو کچھ ہوا ہے اس سے وہ کبھی مطمئن نہیں ہوگا۔




