حیدرآباد میں آتشبازی کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی سرغنہ سمیت 10 دہشت گرد ہلاک
واضح رہے کہ ہفتے کو حیدرآباد میں آتشبازی کی ایک فیکٹری میں ہونے والے شدید دھماکے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوئے تھے، پولیس نے متعدد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، جن میں ایک مبینہ غیرقانونی آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری کے مالک بھی شامل ہیں، کل تک اموات کی تعداد 9 بتائی گئی تھی۔




