خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں فتنۃ الخواج کے سرغنہ عالم محسود سمیت 10 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، کینٹ اسٹیشن پر نئے سی آئی پی لاؤنج کا افتتاح کریں گے
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، اس دوران 4 خارجی زخمی بھی ہوئے، ہلاک کئے گئے 4 خوارجیوں کا تعلق افغاـ نستان سے ہے




