Chief Minister Maryam Nawaz arrives in Quetta

وزیر اعلیٰ مریم نواز کوئٹہ پہنچ گئیں

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ پنجاب گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات کریں، گورنر ہاؤس

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ پنجاب حالیہ دہشت گرد حملوں سے متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی کریں گی، گورنر ہاؤس

قانون سب کے لیے برابر ہے، اختیارات کا ناجائز استعمال ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

کوئٹہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات بھی شیڈول ہے، گورنر ہاؤس

کوئٹہ: کابینہ اراکین کے ساتھ بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی، گورنر ہاؤس

کوئٹہ: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صوبائی وزراء مریم اورنگ زیب، عظمی بخاری اور چیف سیکرٹری پنجاب زائد اختر زمان بھی ہیں