Supreme Court issues important decision on dowry and jewelry

جہیز اور زیورات سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ جاری

شادی میں دلہن کو ملنے والے زیورات اور تحائف دلہن کی ذاتی ملکیت قرار، فیصلہ

شوہر، ساس یا دیگر سسرال کو دلہن کے زیورات پر کوئی قانونی یا ملکیتی حق حاصل نہیں، فیصلہ

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک کلو ٹماٹر 300 روپے کا ہوگیا

شوہر یا سسرال دلہن کے زیورات پر قبضہ یا ان کا ناجائز استعمال نہیں کرسکتے، فیصلہ