WhatsApp accounts operating on unregistered or deactivated SIM cards will soon be blocked.

غیر رجسٹرڈ اور بند سم پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو جلد ہی بلاک کر دیا جائے گا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں واٹس ایپ صارفین کے لیے انتہائی اہم اور فوری الرٹ جاری کیا ہے،

جس کے تحت غیر فعال یا غیر رجسٹرڈ سم کارڈز پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی 20 سے زائد طالبات زخمی

پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹس کا اسٹیٹس فوری طور پر چیک کریں تاکہ کسی بھی ناگہانی پریشانی سے بچا جا سکے۔