ایران کو تباہ کرنے کے بجائے معاہدہ کرنا بہتر ہے.
ہم نے ایران کے ساتھ اچھی بات چیت کی
کبھی مذاکرات بہترین ہوتے ہیں کبھی ایران کہتا ہے بات نہیں کررہے
بہت سے ریپبلکنز چاہتے ہیں ایران کے خلاف فوجی کارروائی جاری رکھوں
ایران کے معاملے پر ہمارا موقف انتہائی سخت ہے
ایران کا زیرِ زمین جوہری مقام ہمارے لئے بڑا مسئلہ نہیں
ابھی زیرزمین جوہری مقام پر حملے کا ارادہ نہیں
ایران کو معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے




