Wars from 2003 to 2021

2003 تا 2021 جنگیں

امریکی قیادت میں ہونے والی جنگوں میں بہت بڑے پیمانے پر قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ۔

2003 سے 2011 تک جاری رہنے والی عراق جنگ میں سب سے زیادہ 3 لاکھ 15 ہزار زندگیوں کا خاتمہ ہوا جن میں 2 لاکھ 10 ہزار سے زائد عام شہری تھے۔

قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ کے بعد پاکستان میں کھاد کی صنعتوں کو گیس سپلائی روک دی گئی

امریکی قیادت میں 2014 سے 2021 تک جاری رہنے والی شام کی جنگ میں 2 لاکھ 69 ہزار افراد کی جانیں گئیں جن میں سے ایک لاکھ39 ہزار عام شہری تھے۔

افغانستان میں 2001 سے 2021 تک 2 لاکھ 43 ہزار جانیں گئیں جن میں سے 70 ہزار 418 عام شہری تھے۔

اس کے علاوہ یمن میں 2002 سے 2021 تک جاری جنگ میں ایک لاکھ 12 ہزار افراد لقمہ اجل بنے جن میں سے 12 ہزار 690 عام یمنی شہری شامل تھے.