University of Chakwal hoists Israeli flag at conference

یونیورسٹی آف چکوال نے کانفرنس میں اسرائیل کا جھنڈا لگا دیا

یونیورسٹی کا مؤقف: کانفرنس میں اسرائیلی جھنڈے کا موجود ہونا اسرائیل کے تشخص کو اجاگر کرنا یا تائید کرنا نہیں بلکہ طلبہ و طالبات کو اس حقیقت سے آگاہ کرنا تھا کہ اسرائیل امتِ مسلمہ بالخصوص پاکستان کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ ذیشان عزیز

پنجاب کو پختونخوا کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

چاہے مقصد جو بھی ہو، مگر ایک اسلام مخالف ملک کا پرچم اس طرح سرِعام بلند کرنا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں ایسے حساس معاملات میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے۔اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تانکہ حکومت اور متعلقہ ادارے اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور عوام کے خدشات دور ہوسکیں تانکہ آئندہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔