Toughening of Britain's migrant asylum policy

برطانیہ کی تارکین وطن پناہ پالیسی میں سختی

خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی لیبر پارٹی کی حکومت اپنی امیگریشن پالیسیاں سخت کر رہی ہے۔ یہ اقدام فرانس سے برطانیہ میں داخلے کے لیے چھوٹی کشتیوں کی غیر قانونی گزرگاہ اور برطانیہ میں امیگریشن کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والی جماعت پاپولسٹ ریفارم یوکے کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو روکنے کی کوشش ہے۔

علیمہ خان کے نام موجودجائیداد کی تفصیل عدالت میں پیش

برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانوی حکومت بعض سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو مدد فراہم کرنے کی قانونی خدمات، بشمول ہاؤسنگ اور ہفتہ وار الاؤنس کو منسوخ کر دے گی۔