The person selling donkey meat turned out to be a Chinese citizen.

گدھے کا گوشت فروخت کرنے والا چینی شہری نکلا

اسلام آباد میں چینی شہریوں کا نیا بزنس سامنے آگیا

گدھوں کا گوشت فروخت کرنے لگے

تھانہ سنگجانی کی حدود میں محمکہ فوڈ کا چھاپہ

اے سی سی اے اور آئی ایم اے کی جانب سے دوسری سہ ماہی کا عالمی اقتصادی سروے جاری

زونگ ویل نامی چائنیز شہری موقع سے گرفتار جس سے قبصہ سے ہزار کلو گرام گدھے کا گوشت برآمد ہوا

مردہ گوشت کو تلف کر دیا گیا جبکہ ICT_Police نے ملزم کو گرفتار کر لیا

Brand Synario