The government demolish these 50 mosques in Islamabad

حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں ان 50 مساجد کو شہید کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں ان 50 مساجد کو شہید کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. جن میں سے ایک مدنی مسجد کو راتوں رات شہید کیا گیا ہے۔
جو مساجد گرائے جانے کا اعلان ہوا اس میں فیصل مسجد ijp روڈ ڈبل روڈ پر واقع ہے وہ معروف شاہ فیصل مسجد نہیں۔ اس کے علاؤہ معروف اہلحدیث مساجد جامعہ صوت القرآن مسجد علی i-8، جامع مسجد مسجد دارالاسلام I-10 وغیرہ بھی شامل ہیں۔

پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہے

ان پچاس مساجد میں کئی مساجد دہائیوں سے قائم ہیں حکومت کو اب یاد آیا کہ قبضے کی جگہ پر مسجد ہے جب مساجد تعمیر کی جارہی تھیں اس وقت کوئی قانونی طریقہ اختیار کرنا چاہیے تھا .
اس طرح سے مساجد کو مسمار کرنا غیض و غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے یہاں اس طرح کے اقدامات کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔