18 شوگر ملز کے مالکان کے نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے، وزارت فوڈ حکام
فیصلہ چینی کی مصنوعی قلت اور قیمتیں مزید بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا، حکام
تمام شوگرملز میں چینی اسٹاک پر ایف بی آر کے ایجنٹس تعینات، وزارت فوڈ حکام
محمد انگلینڈ اور ویلز میں مسلسل دوسرے برس مقبول ترین نام رہا
شوگر ملوں کے چینی اسٹاک پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگادیا گیا،
وفاقی حکومت کا شوگر ملز مالکان کے خلاف گھیرا تنگ
حکومت نے ملک میں موجود چینی کا ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا
18 شوگر ملز مالکان کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیے گے
19 لاکھ میٹرک ٹن چینی حکومت نے اپنے قبضے میں لی*