پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے مارکیٹ سے ہائرنگ کرنے کی تجویز پر اتفاق، کم از کم 80 فیصد مارکس حاصل کرنا ضروری قرار دے دیا
یونیورسٹیوں میں خزانچی رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی کیلئے یکساں طریقہ کار کی منظوری
پانچ ڈویژن میں واسا کی قیام کی منظوری، مزید 13 شہروں میں بھی واسا قائم کیے جائیں گے
بھارت پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا تھا اس لیے جنگ روکنا پڑی، سابق بھارتی وزیر
پولیس اور دیگر محکموں میں بھرتیوں کی مشروط منظوری، مختلف ڈیپارٹمنٹس کے ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی
اہم مہمان شخصیات کی سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری