India could not defeat Pakistan, so the war had to be stopped

بھارت پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا تھا اس لیے جنگ روکنا پڑی، سابق بھارتی وزیر

سابق بھارتی وزیر کپل سیبل نے پارلیمنٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس رافیل سے زیادہ طاقتور طیارے ہیں،

بھارت آج سے 10 سال بعد ففتھ جنریشن طیارے حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے،

تب تک چین اور پاکستان سکستھ جنریشن کی تیاری شروع کریں گے۔

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا پلان، پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا

بھارت کے پاس 29 اسکواڈرن ہیں جبکہ پاکستان کے پاس اس وقت 25 اسکواڈرن ہیں، پاکستان کو چین کے 133 اسکواڈرن کی سپورٹ بھی حاصل ہے

یہ ہماری تیاری ہے، اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ ہمارے پاس اتنی طاقت نہیں کہ پاکستان کو تباہ کردیں۔